نوبت بخار

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - وہ بخار جو وقفہ یا ناغہ کر کے (وقت مقررہ پر) آئے، باری کا بخار۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - وہ بخار جو وقفہ یا ناغہ کر کے (وقت مقررہ پر) آئے، باری کا بخار۔